ہو چی من سٹی 16 ستمبر ( ایجنسیز) صد ر پر نب مکر جی ویٹنا م کے تا ریخی شہر ہو چی من سٹی پہنچے جبکہ صد ر و یٹنا م کے چا ر ر و ز ہ دو رہ پر ہیں ۔ اس شہر کو سا بق میں سیگا ن کے نام سے جا نا جا تا تھا ۔
مسٹر مکر جی کے ایشیا کے جنو ب مشر قی ملکو ں کے دو ر ہ سے نہ صر ف با ہمی تعلقا ت مستحکم ہو ر ہے ہیں بلکہ د فا ع ‘ سیکو ر یٹی اور توا نا ئی میں بھی با ہمی تعلقا ت مضبو ط ہو ر ہے ہیں۔ امید کی جا ر ہی ہے کہ صد ر ہو چی من شہر میں تا ر یخی مقا ما ت کا د و ر ہ کر ینگے۔